گرد آوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - احاطہ کرنے کی صلاحیت، جمع کرنے کی طاقت؛ مراد: خاطر جمعی و جمع آوری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - احاطہ کرنے کی صلاحیت، جمع کرنے کی طاقت؛ مراد: خاطر جمعی و جمع آوری۔